آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کا 7 کھرب 39 ارب 30 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، جس میں 12 ارب 72 کروڑ روپے کا خسارہ ہوگا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ ان کے میڈیکل الاوٴنس میں 25 فیصد اضافہ کا اعلان، آئندہ سال نوجوانوں کو 25 ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کی جائیں گی، پولیس میں 15 ہزار بھرتیاں کی جائیں گی، محکمہ تعلیم میں 1484 نئی اسامیاں تخلیق کی جائیں گی، عدالتوں میں 718 نئی اسامیاں پر کی جائیں گی۔ صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ کی بجٹ تقریر
ہفتہ 13 جون 2015 21:48
کراچی ۔ 13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) آئندہ مالی سال 2015-16ء کے لیے سندھ کا 7 کھرب 39 ارب 30 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ، جس میں 12 ارب 72 کروڑ روپے کا خسارہ ہو گا ۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ ان کے میڈیکل الاوٴنس میں 25 فیصد اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے ۔آئندہ سال نوجوانوں کو 25 ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کی جائیں گی ۔
پولیس میں 15 ہزار بھرتیاں کی جائیں گی ۔ محکمہ تعلیم میں 1484 نئی اسامیاں تخلیق کی جائیں گی ۔ عدالتوں میں 718 نئی اسامیاں پر کی جائیں گی جبکہ محکمہ صحت میں بھی کنٹریکٹ کی بنیاد پر لوگوں کو بھرتی کیا جائے گا ۔ محنت کشوں کی کم از کم اجرت 12 ہزار روپے سے بڑھا کر 13 ہزار روپے کر دی گئی ہے ۔ خدمات پر سیلز ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم کرکے 14 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ کئی مزید خدمات کو ٹیکس کے دائرے میں لایا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.