انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت (کل) ہوگی
اتوار 14 جون 2015 14:56
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماع پیر کو ہوگی ،سیکرٹری وزارت داخلہ شاہد خان مارک سیگل کا ویڈیو لنک کے زریعے بیان ریکارڈ کرانے کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کریں گے ۔
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج رائے ایوب مارتھ نے گذشتہ سماعت کے موقع پر بے نظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے وزارت داخلہ کی دی گئی ہدایات اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے سیکرٹری داخلہ شاہد خان کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 15جون تک ملتوی کی تھی ۔
خصوصی عدالت اس کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو حاضری سے استثنی قرار دے چکی ہے ۔سیکرٹری داخلہ شاہد خان (پیر ) کو ہونے والی سماعت میں عدالت میں پیش ہو کر وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک کی گئی کوششوں اور پیش رفت سے عدالت کو آگاہ کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.