سندھ کی صورتحال، پیپلزپارٹی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 17 جون کو اسلام آباد میں طلب
اتوار 14 جون 2015 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ کے حالات میں رینجرز کے بڑھتے کردار کے مدنظر مجلس عاملہ کا اہم ترین اجلاس 17 جون کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدارت کریں گے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں رحمان ملک ، شیریں رحمان ، بیرسٹر اعتزاز احسن سمیت تمام مجلس عاملہ کے ارکان شرکت کریں گے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی رینجرز کے سندھ میں بڑھتے ہوئے عمل دخل سے نالاں اور پریشان ہے اس حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف سے بھی بات چیت ہو سکتی ہے پارٹی اپنا لائحہ عمل مرتب کرنا چاہتی ہے تاکہ مستقبل قریب میں اس کے مطابق ہی عمل کیا جائے ۔ مجلس عاملہ کے ارکان سے اس بارے میں تفصیلی مشاورت بھی کی جائے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.