کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوان گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ڈیفنس سے رشوت خور اہلکار گرفتار
بلوچ پاڑہ میں سرچ آپریشن میں 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
اتوار 14 جون 2015 16:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوان گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ہوگئے ۔ ڈیفنس سے رشوت خور اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ بلوچ پاڑہ میں سرچ آپریشن میں 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
(جاری ہے)
لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں قتل سمیت ساٹھ سے زائد وارداتوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے دو کارندے مارے گئے ۔
ملزم ارسلان ملا بابا لاڈلہ گروپ ملزم ناصر کا تعلق عزیر جان کے گروپ سے تھا ، دوسری جانب رینجرز ٹاسک فورس نے ڈیفنس سے رشوت لیکر ملزمان کو چھوڑنے والے پولیس اہلکار فرحان کو حراست میں لے لیا ۔ جمشید کوارٹر بلوچ پاڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی ۔ رینجرز نے 11 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا -مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.