پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پرسوں گلگت بلتستان کے امیدواروں سے ملاقات کریں گے
پیر 15 جون 2015 15:49
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پرسوں بدھ کو گلگت بلتستان کے امیدواروں سے ملاقات کریں گے ، بلاول بھٹو زرداری فاٹا سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے عہدیداران سے حلف بھی لیں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری الگ الگ پروازوں سے اسلام آباد آئیں گے ۔
پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پرسوں بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ہوگا ۔ بلاول زرداری گلگت بلتستان کے امیدواروں سے ملاقات کریں گے جبکہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے عہدیداران سے حلف بھی لیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.