برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کا پاکستان میں جمہوریت کی پرجوش حمایت کا اعادہ
پیر 15 جون 2015 21:49
اسلام آباد ۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے پاکستان میں جمہوریت کی پرجوش حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی بالا دستی، بہترین نظاِم حکومت اور آزاد ِی اظہار اقوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے بنیاد فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پیر کو برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے ”میگنا کارٹا“ اور اس کی دو ِرجدید سے مطابقت کے موضوع پر یونیورسٹی کی سطح کے مباحثے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاجسکا انعقاد میگنا کارٹا کی دستاویز کی آٹھ سو سالہ سالگرہ منانے کیلئے کیا گیا۔
واضح رہے کہ میگنا کارٹا وہ دستاویز ہے جس نے آج کے جدید دور کی جمہوریت، قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کے لیے راہ ہموار کی۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مباحثے کی تقریب میں حکومت پاکستان، ذرائع ابلاغ، سفارتی حلقوں، سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کے ساتھ ساتھ چیوننگ اسکالر شپ کے فارغ التحصیل طلباء اور شعبہ تعلیم کے ماہرین ، اسلام آباد و راولپنڈی کی چھ یونیورسٹیوں کے زیرتعلیم طلباء نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.