سیو دی چلڈرن کا اسلام آباد میں دفتر سیل کر دیا گیا ہے، دیگر حصوں میں بدستور کام کر رہی ہے، بین الوزارتی کمیٹی معاملے کا جائزہ لے رہی ہے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سعید غنی کے سوال کا جواب
پیر 15 جون 2015 22:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غیر ملکی این جی او سیو دی چلڈرن کا اسلام آباد میں دفتر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر حصوں میں وہ بدستور کام کر رہی ہے، طارق فاطمی کی سربراہی میں بین الوزارتی کمیٹی اس معاملے کا جائزہ لے رہی ہے۔ وہ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سعید غنی کے عوامی اہمیت کے حامل معاملے کا جواب دے رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ سعید غنی نے جو معاملہ اٹھایا ہے وہ وزارت داخلہ کے علاوہ اقتصادی امور ڈویژن سے بھی متعلق ہے، اس لئے بھی اس معاملے کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ این جی اوز کو امداد کے حوالے سے بین الوزارتی کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک میں این جی اوز کے کام کرنے کے شفاف طریقہ کار اور قواعد ہیں، اس ایوان میں ان کیمرہ بریفنگ گزشتہ دور میں گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.