برطانیہ میں سکول طالبات کے چھوٹی سکرٹ پہننے پر پابندی عائد
منگل 16 جون 2015 14:26
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء ) برطانیہ میں گرلز سکول کی انتظامیہ نے سینئر طالبات کے چھوٹی سکرٹ پہننے پر پابندی لگاتے ہوئے انہیں شائستہ اور سادگی والا لباس پہننے اور کم سے کم میک اپ کرنے کی ہدایت کردی،سکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام انہیں سیکھانے کیلئے ایک متوازن سوچ کا عزم لے کر اٹھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق ہرٹ فورڈ شائر میں واقع سینٹ مارگریٹ سکول نے اے لیول کی طالبات کے چھوٹی سکرٹ پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔
ہیڈ مسٹرس روز ہارڈی نے سکول انتظامیہ کے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ شائستہ لباس پر مبنی ڈریس کوڈ ایک پروفیشنل اور متوازن رجحان سے ہم آہنگ رویے کا عکاس ہو گا۔ 'دی ٹیلی گراف' کی خبر کے مطابق سکول کا یہ اقدام والدین کو کوئی خاص پسند نہیں آیا ہے۔ ڈریس کوڈ کے فیصلے کے حوالے سے انہوں نے طالبات کو خود کو اظہار کرنے کے لئے اور زیادہ آزادی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.