مکہ: تراویح میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی
منگل 16 جون 2015 15:25
مکہ المکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جون2015ء) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مکہ کی مساجد میں رمضان کے دوران تراویح میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس حکم میں کہا گیا ہے کہ صرف ان مساجد میں بیرونی لاؤڈاسپیکرز کے استعمال کی اجازت ہوگی، جن کی آواز شہر کی دوسری مساجد میں عبادت گزاروں کو پریشانی نہیں ہوتی۔
وزارت اسلامی امور کے ترجمان طلال العقیل کا کہنا ہے کہ مقدس شہر میں تقریباً 45 مساجد میں تروایح کی نماز ادا کی جائے گی۔ طلال العقیل نے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مساجد کے پیش اماموں کو چاہیے کہ وہ وزارت کی منظوری کی بغیر افطار و سحر کے لیے کسی قسم کا عطیہ قبول نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت نے مساجد کے عہدے داروں کی کارکردگی کی روزانہ رپورٹ حاصل کرنے کا ایک منصوبہ بھی بنایا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.