لندن : رمضان المبارک کی آمد، ڈیوڈ کیمرون نے بھی مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 16 جون 2015 16:36
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) : رمضان المبارک کی آمد پر ڈیوڈ کیمروں نے بھی مسلمانوں کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کر دیا .
(جاری ہے)
برطانیہ سے جاری ایک ویڈیو میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ رمضان مسلمانوں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس ماہ میں زکوہ بھی دی جاتی ہے، ڈیوڈ کیمرون نے مسلمانوں کے اس عمل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں بھی مسلمانوں کی جانب سے دی جانے والی زکوۃ کی شرح دوسرے کسی بھی مسلک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے، ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ مسلمان رمضان میں یکجہتی کا درس بھی دیتے ہیں.
ماہ رمضان کی آمد پر تمام مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا. ڈیوڈ کیمرون کی جاری کی گئی اس ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ غیر مسلم بھی ہمارے مذہب اسلام سے کس قدر متاثر ہیں کہ تعریف کیے بنا رہ نہیں سکتے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.