پروفیسر انوار احمد زئی کراچی میٹرک بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر

جمعہ 19 جون 2015 16:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) کراچی میٹرک بورڈ کینئے چیئرمین کاانتخاب کرلیا گیا ہے ۔ انٹر میڈیٹ بورڈ کے سابق چیئرمین انوار احمد زئی میٹرک بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین فصیح الدین کی مدت ملازمت یکم جولائی کو ختم ہورہی ہے ۔ میٹر ک بورڈ زرائع کے مطابق انوار احمد زئی دو جولائی سے اپنا چارج سنبھالے گے ۔ انوار احمد زئی انیس جون کو انٹرمیڈیٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :