آصف زرداری کے بیان کو میڈیا پر غلط طریقے سے پیش کیا گیا: رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان
محمد علی جمعہ 19 جون 2015 21:22
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے بیان کو میڈیا پر غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے زرداری ہاوَس میں بلائے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ کی جانب سے کہا گیا کہ آصف زرداری کے بیان کو میڈیا پر غلط طریقے سے پیش کیا گیا، آصف زرداری نے اپنے بیان میں پچھلے آمروں کی بات کی تھی۔
اجلاس میں پارٹی کی جانب سے جنرل راحیل کے کردار اور پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا گیا۔پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں اور ریاستی اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے تاہم تمام ریاستی اداروں کو حدود میں رہ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماوَں کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں کسی کی بھی جانب سے سابق صدر کے بیان پر اعتراض نہیں کہا گیا اور نہ ہی زرداری صاحب کو بیان واپس لینے کا کہا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.