امریکن باکس آفس پر دیوہیکل ڈائنا سارز کا راج اس ہفتے بھی برقرار رہا
پیر 22 جون 2015 11:47
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء)امریکن باکس آفس پر دیوہیکل ڈائنا سارز کا راج اس ہفتے بھی برقرار رہا۔ دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم نے پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ فلم نے رواں ہفتے مزید10 کروڑ 20لاکھ ڈالر بٹورے اور بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
(جاری ہے)
ریلیز کے بعد سے اب تک جراسک ورلڈ دنیا بھر سے اب تک تقریبا 1ارب ڈالر تک کما چکی ہے۔
اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم انسائڈ آؤٹ9 کروڑ 11لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم اسپائے 1کروڑ 50لاکھ ڈالر کماکر تیسرے نمبر پر رہی، فلم کی کہانی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والی ایک ایسی خاتون کی ہے جو حادثاتی طور پر انڈرکور ایجنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.