پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس،22پی ایچ ڈی synopsis کی منظوری
منگل 23 جون 2015 16:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) :پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں22 پی ایچ ڈی Synopses،6جائزہ رپورٹس ،8پینل آف ایگزامینرز،4توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے5کیسزکی منظوری دی گئی ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک، پروفیسر ڈاکٹر مبشراحمدبٹ،پروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چاؤلہ، پروفیسر ڈاکٹر محمدنعیم خان، پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ بشارت، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی ،ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی،چیئرپرسن ڈی پی سی سی پروفیسر ڈاکٹر کنول امین ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اورا یڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابدنے شرکت کی۔
اجلاس میں 24جون 2015ء کو یونیورسٹی سروس سے ریٹائر ہونے والے ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.