پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 24 جون 2015 17:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے پارٹ ٹو (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :