ایم کیو ایم کے کارکن آصف علی کو وقاص شاہ کے قتل کیس میں ملوث کرنا قابل مذمت ہے: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
محمد علی جمعرات 25 جون 2015 20:18
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جون 2015 ء) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کارکن آصف علی کو وقاص شاہ کے قتل کیس میں ملوث کرنا قابل مذمت ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر مارے گئے چھاپے کے دوران ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کے قتل میں ملوث آصف علی کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔
رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ وقاص شاہ کو رینجرز اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ایم کیو ایم کے کارکن آصف علی کو 12 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد ان کو غائب کردیا گیا تھا اور اب آج ان کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکن آصف علی کو وقاص شاہ کے قتل کیس میں ملوث کرنا قابل مذمت ہے، رینجرز کا دعوی ملوث اہلکاروں کو بچانے کی کوشش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.