محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں قاتل گرمی سے 1203 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
پیر 29 جون 2015 11:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) کراچی میں قاتل گرمی سے 1203 افراد کی ہلاکت کی محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کر دی جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قیامت خیزگرمی سے متاثرہ مزید 27 افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت سندھ نے ہلاکتوں پر سرکاری اعدادو شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گرمی سے ہلاکتیں 12سو سے تجاوز کر گئیں۔
اعدادوشمار کے مطابق 20جون سے اب تک 1203 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ حیدرآباد، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ میں 10 افراد نے دم توڑا۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گرمی سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کرگئی ۔کراچی میں سیکڑوں افراداب بھی سرکاری ونجی اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جبکہ اسپتالوں میں بدستور ایمرجنسی نافذ ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.