جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا

پیر 29 جون 2015 11:59

سیئول۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے ۔جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز شروع کی جانے والی سالانہ جنگی مشقوں میں بحری دستے کے 22 سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ 23 جنگی جہاز 45 طیارے اور بحریہ کے 36 جنگی جہاز 45 طیارے اور 36 حملہ آور گاڑیاں بھی مشقوں میں شریک ہیں ‘ جنوبی کوریا کی یہ فوجی مشقیں 5 جولائی تک جاری رہیں گی ۔