رمضان المبارک کے دوران میٹرو بس سروس کے ذریعہ سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ
بعض شہریوں کی میٹرو سروس کو رات کے بارہ بجے تک توسیع دینے کی اپیل
پیر 29 جون 2015 18:43
اسلام آباد ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) رمضان المبارک کے دوران میٹرو بس سروس کے ذریعہ سفر کرنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، لوگ سخت گرمی سے بچنے کیلئے جلد دفاتر اور اپنے کام کی جگہوں پر پہنچنے کیلئے میٹرو بس سروس کے ذریعہ سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ بعض شہریوں نے میٹروسروس کورات کے بارہ بجے تک توسیع دینے کی اپیل بھی کی ہے ۔
ایک مسافر صابر حسین نے بتایا کہ وہ روزانہ راولپنڈی سے اسلام آباد سفر کرتا ہے اور میٹرو بس سٹیشن اور بس کے اندر مسلسل رش ہے۔ ایک اور مسافر چوہدری قاسم نے کہا کہ میٹرو شہریوں کیلئے ایک بڑا تحفہ ہے۔ اس نے بتایا کہ قبل ازیں وہ اپنے دفتر پہنچنے کیلئے بڑی دیر تک سخت گرمی میں کھڑا رہتا تھا تاہم میٹرو نے یہ کلچر تبدیل کیا ہے اور لوگ آرام دہ سفر کے ذریعہ اپنی منزل مقصود پر بآسانی پہنچ جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.