وزیر اعظم آئندہ ماہ5 جولائی سے 4 ممالک کا دورہ کریں گے
رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب گزاریں گے
پیر 29 جون 2015 20:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آئندہ ماہ 4 ممالک کے غیر ملکی دورے پر جائیں گے ،وزیر اعظم رمضان کا آخری عشرہ اور نماز عید سعودی عرب میں ادا کریں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آئندہ ماہ 5 جولائی سے روس سمیت4 ممالک کا دورہ کریں گے ،وزیر اعظم اپنے 15 روزہ غیر ملکی دورہ میں روس ،برطانیہ ،ناروے اور سعودی عرب جائیں گے،رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم دورہ روس کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے جس کے بعد وزیر اعظم برطانیہ جائیں گے جہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے ،رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے اور نماز عید ادا کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.