چٹا گانگ ٗ فوجی اڈے سے پرواز کے فوری بعد بنگلہ دیشی ایئر فورس کا ایف 7 طیارہ گر کر تباہ
پیر 29 جون 2015 22:22
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی بندرگاہ والے شہر چٹاگانگ کے فوجی اڈے سے پرواز کے فوری بعد بنگلہ دیشی ایئر فورس کا ایف 7 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
(جاری ہے)
پیر کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نگلہ دیشی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ایف 7 ظہور الحق ایئر بیس سے ٹیک آف کرنے کے فوراً بعد خلیج بنگال کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایاکہ متعلقہ حکام اور اہلکاروں نے جہاز کے ملبہ اور پائلٹ فلائیٹ لیفٹیننٹ تحمید کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.