مصر کے بعد اردن کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کا اسرائیلی فیصلہ
منگل 30 جون 2015 12:10
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) اسرائیلی حکومت نے مصر کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کے بعد اسے توسیع دیتے ہوئے اردن کی سرحد پر بھی خاردار حفاظتی باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مصری سرحد سے متصل علاقے میں سیکیورٹی باڑ کے منصوبے کی تکمیل کے بعد اسے اردن کی سرحد پر بھی لگانے کی منظوری دی ہے۔
خیال رہے کہ اردنی حکومت اور تل ابیب پہلے ہی اپنی 240 کلومیٹر مشترکہ سرحد اور مغربی کنارے کے اندر آنے والے وادی اردن کے 90 کلو میٹر کے علاقے میں حفاظتی باڑ کے منصوبے سے اتفاق کرچکے ہیں۔اسرائیلی حکومت نے سنہ 2013ء میں جزیرہ نما سینا کے علاقے سیمتصل بارڈر پر پانچ میٹر اونچی خاردار باڑ لگانے کے بعد خدشہ ظاہرکیا تھا کہ مسلح عناصر اردن کے راستے اسرائیل میں داخل ہوسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.