کراچی : پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کراچی میں گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر مقدمہ درج کروانے سٹی کورٹ پہنچ گئے
سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 13:21
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) : پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل شہر میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر سندھ حکومت اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کروانے سٹی کورٹ پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں عمران اسماعیل نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی.
(جاری ہے)
عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہر میں ہونے والی ہلاکتوں میں وزیر اعلی سندھ اور کے الیکٹری اور سندھ کے دیگر متعلقہ ادارے ذمہ دار ہیں جبکہ دائر کی جانے والی درخواست میں کے الیکٹرک، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر صحت اور وزیر بلدیات کو بھی فریق بنایا گیا ہے.
عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ میں تمام ہلاکتیں حکومت اور متعلقہ اداروں کی نا اہلی کے بادعث ہوئی ہیں اور پولیس ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے. جس پر عدالت نے ایس ایچ او تھانہ سول لائن کو نوٹس جاری کر دیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.