پرا پر ٹی ٹیکس کی مد میں رہا ئشی ،صنعتی اور تجا ر تی یو نٹس کے ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کیا جا ئے ،گیا ن چند ایسرا نی
منگل 30 جون 2015 15:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)سندھ کے وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ،خوراک ‘جنگلا ت و جنگلی حیا ت و اقلیتی امورگیان چند ایسرا نی نے کہا کہ پرا پر ٹی ٹیکس کی مد میں رہا ئشی ،صنعتی اور تجا ر تی یو نٹس کے ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کیا جا ئے ۔صو با ئی وزیر نے پراپرٹی ٹیکس ڈویژن کے افسران کو ہدا یا ت دیں ہیں کہ شہر کے بڑ ھتے ہو ئے حجم کو دیکھتے ہو ئے پرا پر ٹی ٹیکس ڈو یژن کے عملہ کو متحر ک کیا جا ئے کہ وہ فیلڈ میں نکل کر خو د یو نٹس کا معا ئنہ اور پیمائش کر یں ۔
انہو ں نے کہا کہ نئے یو نٹس کو ٹیکس نیٹ میں لا کر ہم سر کا ر ی ریو نیو میں خا طر خوا ہ اضا فہ کر سکتے ہیں کیو ں کہ شہر کی آبا د ی کا پھیلا ؤ مسلسل بڑ ھ رہا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ کراچی کو خصو صی طو ر پر پرا پر ٹی ٹیکس کے نکتہ نظر سے دیکھا جا ئے کیو نکہ کراچی میں آبادی کا پھیلاؤ افقی اور عمو دی سطح پر مسلسل بڑ ھ رہا ہے ۔(جاری ہے)
صو با ئی وزیر نے کہا کہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے پرا پر ٹی ڈو یژ ن میں تعینا ت عملہ یو نٹس کے اضا فہ کی انٹر ی کرے گا اور پرا پر ٹی ٹیکس کی شر ح کو بڑھانے میں اپنا کر دا ر ادا کر ے گا اس کو محکمہ کی جا نب سے اضا فی مراعات اور ستا ئش کی کا ر کر دگی کے تعارفی خطو ط دیئے جا ئیں گے جو ان کی محکمہ جا تی تر قیو ں پر برا ہ را ست اثر اندا ز ہو ں گے ۔
انہو ں نے کہا کہ پرا پر ٹی ٹیکس کے نا دہند گا ن کو محکمہ کے انسپیکٹرز ٹیکس کی ادا ئیگی کے لئے را غب کریں اور خو ش اخلا قی سے انہیں سمجھا ئیں کہ ٹیکس کے نہ دینے کی صو ر ت میں جر ما نہ کی شر ح میں بھی سا لا نہ اضا فہ ہو تا رہے گا جو آپ کی جا ئیدا د کی قیمت پر بھی اثر اندا ز ہو گا ۔صو با ئی وزیر نے محکمہ کے تما م افسرا ن کی کا ر کر دگی کے بارے میں بھی رپو ر ٹ طلب کی ۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد شعیب احمد صدیقی ‘ ڈائرکٹر ہیڈ کوارٹر محمد اختر آزاد ‘ ڈائریکٹر پراپرٹی ٹیکس شبیر شیخ سمیت پراپرٹی ڈویژن کے تمام افسران نے اجلاس میں شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.