توانائی بحران ختم کرنے کیلئے پاکستان کا روس کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان
منگل 30 جون 2015 15:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے ایک نیا پارٹنر روس تلاش کر لیا ہے جس کے پاس گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں ، پاکستان اور روس کے درمیان 2 ارب ڈالر کے توانائی معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ حالیہ برسوں میں انرجی سپلائی پاکستان کے لئے بڑا چیلنج بن چکا ہے۔
(جاری ہے)
اگرچہ موجودہ اور ماضی کی حکومتوں نے ایران گیس پائپ لائن اور تاپی جیسے منصوبے شروع کرنے کی حامی بھری ہے تاہم ان پر ابھی عملی کام شروع ہی نہیں کیا گیا۔
وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو ماسکو جا رہے ہیں، پاکستان اور روس کے درمیان 2 ارب ڈالر کے توانائی معاہدوں کا امکان ہے۔ ان معاہدوں میں کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ بھی شامل ہو سکتا ہے۔ تاہم اس پارٹنر شپ پر بھارت کی جانب سے ردعمل آ سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.