معاشی بحران ، یونانی عوام نے عالمی اداروں کا قرض مسترد کردیا
منگل 30 جون 2015 16:00
ایتھنز (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) یونان کے عوام نے معاشی بحران کے خاتمے کیلئے عالمی اداروں کی جانب سے دیا جانا والا قرض مسترد کردیا۔ اس موقع پر ایتھنز میں ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے اورپارلیمنٹ ہاوٴس کا محاصرہ کیا۔
(جاری ہے)
قرض چکانے کیلئے مزید قرض نہیں لیں گے، یورو زون سے جاتے ہیں تو جائیں، ایتھنز میں حکومت کا حوصلہ بڑھانے کیلئے بیس ہزار افراد سڑکوں پر آئے اور پارلیمنٹ کے گردجمع ہوگئے۔
مظاہرے کو دلکش بنانے کیلئے مقامی فنکاروں نے کانسرٹ بھی پیش کیا۔یونان کے عوام نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے بین الااقوامی اداروں کی جانب سے پیش کردہ قرض قبول نہ کریں۔ واضع رہے کہ ڈیفالٹ کرنے کی صورت میں یونان کی یورپی یونین سے رکنیت خارج کردی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.