پاکستان کی حالیہ شروع کردہ نیشنل فنانشل انکلوژن سٹریٹیجی 2015-20 کی کامیابی اورڈیجیٹل اقتصادی ترقی کیلئے سرکاری اور نجی شعبہ کی شراکت داری کی ضرورت ہوگی،من ٹیکنالوجی کمپنی سیپ
منگل 30 جون 2015 17:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) جرمن ٹیکنالوجی کمپنی سیپ) SAP (نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ شروع کردہ نیشنل فنانشل انکلوژن سٹریٹیجی 2015-20 کی کامیابی اورڈیجیٹل اقتصادی ترقی کیلئے سرکاری اور نجی شعبہ کی شراکت داری کی ضرورت ہوگی ۔ پی ٹی اے نے حال ہی میں اگلے پانچ برسوں کے دوران ملک کی نصف آبادی کو کرنے کیلئے اس فنانسل سٹریٹجی کے آغازکا اعلان کیا تھا۔
UNIT کے مطابق پاکستان میں اس وقت انٹرنیٹ کے استعمال کی شرح صرف 11 فیصد اور موبائل براڈبینڈ کی شمولیت 0.5فیصد ہے جودیگر ممالک مے مقابلے میں بہت کم ہے ۔اسی طرح عالمی اقتصادی فورم کی عالمی مسابقتی انڈیکس 2014-15 میں بھی پاکستان 144 ممالک میں سے 129ویں نمبر پر ہے ۔ موبائل براڈبینڈ ہی وہ واحد ٹیکنالوجی ہے پاکستان میں ہیلتھ کیئر، تعلیم، کامرس اور سرکاری خدمات کے شعبوں میں ای سروسزکوسپورٹ کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.