بہاول پور،عالمی یوم آبادی 11جولائی کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں بھی منایا جائے گا
محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب کا دن منانے کیلئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام
منگل 30 جون 2015 21:40
بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) عالمی یوم آبادی ہر سال کی طرح 11جولائی کو پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے۔ محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب اس دن کو منانے کے لئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کر رہا ہے جن کا مقصد تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کے اثرات سے عوام کو آگاہ کرنا ہے۔
اس حوالہ سے ڈویژن کی سطح پر اردو مضمون نویسی اور پوسٹر بنانے کے مقابلے ہوں گے جس کا عنوان” ہنگامی حالات میں غیر محفوظ آبادی“ ہے۔ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سید ذیشان عارف نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کی عمر 16سے 21سال کے درمیان ہو اور ان کی تعلیمی قابلیت کم از کم میٹرک یا مساوی ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.