آئی جی پولیس کا جرائم فری اسلام آباد کا خواب پورا نہ ہوسکا
رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں جرائم اور عوام کو لو ٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ
منگل 30 جون 2015 21:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) وفاقی دارالحکومت میں آئی جی پولیس کی جانب سے جرائم فری اسلام آباد کا خواب پورا نہ ہوسکا ،رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں اسلام آباد میں جرائم بڑھنے اور عوام کو لوٹے جانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا ۔ کو پولیس ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق59 افراد کو قتل، 476 ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں شہری کروڑوں روپے سے محروم ہوگئے، 358 گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی چوری کیے گئے ۔
یکم جنوری سے تیس جون تک اگر پولیس کا اپنا مرتب کردہ ریکارڈ دیکھیں توجرم سے بھرا نظر آتا ہے وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہی رہ گئے مگر پولیس حکام صرف پھرتیاں دیکھانے میں مصروف نظر آتے ہیں ۔مجموعی طورپر59 افراد قتل ، 75 اقدام قتل ، اغوا برائے تاوان اور اغوا برائے زیادتی کی 121 ،چوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپے مالیت کی 358 گاڑیاں اور موٹرسائیکل چوری ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.