ٹماٹر کی چٹنی امراض قلب سے محفوظ رکھنے میں معاون ہے،اطالوی ماہرین
بدھ 1 جولائی 2015 12:01
روم۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) اٹلی کی ویزونا یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ٹماٹر کی چٹنی امراض قلب سے محفوظ رکھنے میں معاون ہے۔
(جاری ہے)
ویزونا یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ایک یا دو ٹماٹروں کی چٹنی یا ٹماٹو ساس کا استعمال خون کی رگوں پر زیادہ چربی والی غذا کے خراب اثرات کو روک کر بہتر کرتی ہے اور امراض قلب کا خطرہ کم ہو جاتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کو سرخ رنگ دینے والا مادہ آئیسو پین متعدد طبی فوائد سے بھرپور ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ تازہ تحقیق میں 20 افراد میں سے نصف کو یہ چٹنی زیادہ چربی والی غذاؤں کے ساتھ استعمال کرائی گئی جبکہ دیگر کو صرف عام کھانا دیا گیا جس کے بعد معلوم ہوا کہ امراض قلب کی روک تھام میں ٹماٹر مدد گار ثابت ہوا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.