‘سربیا، 600 سال ُ پرانے درخت کو بچانے کے لیے موٹروے بنانے کی مخالفت
بدھ 1 جولائی 2015 14:43
بلغراد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سربیا میں سینکڑوں سال کے ایک تاریخی شاہ بلوط کے درخت پر تنازعے کی وجہ سے ایک موٹروے کی تعمیر کا پروجیکٹ روک دیا گیا ہے۔اس درخت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 600 سال پرانا ہے اور بالکن انسائٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ پیڑ سیویناک کے مغربی قصبے میں واقع ہے اور یہ نئی قومی شاہراہ کوریڈور 11 کے راستے میں آ گیا ہے۔
اگر یہ سڑک مکمل ہو جاتی ہے تو یہ سربیا کے دارالحکومت بلغراد کو مونٹینگرن ساحل سے جوڑ دے گی۔اطلاعات کے مطابق مقامی افراد اس پیڑ کے کاٹے جانے کے خلاف ہیں۔ بعض اسے مقدس کہتے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ جو کوئی بھی اسے ختم کرنے کی کوشش کرے گا اس پر لعنت برسے گی ایک مقامی شخص ملان پیٹرووک کا کہنا ہے خدا کی قسم میں اس کے پاس کسی کھودنے والوں کو جانے نہیں دوں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.