دبئی ، ممتاز صحافی و ادیب عبدالرحمن رضا کی میزبانی میں امارت میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
بدھ 1 جولائی 2015 17:52
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) دبئی میں مقیم صحافت سے جڑے پاکستانی نامہ نگاروں نے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے اور اجتماعی مسائل کے درپیش ہونے پر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عزم بھی کیا ہے نامہ نگاروں کی یہ ملاقات دبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں افطار پارٹی کے موقع پر ہوئی اس افطار پارٹی کاا ہتمام ممتاز صحافی و ادیب عبدالرحما ن رضا نے کیا تھا۔
دبئی میں صحافت سے جڑے پاکستانی نامہ نگاروں کے اعزاز میں اس پرتکلف دعوت کے اہتمام کامقصد نیٹ ورکنگ تھا اور ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات جاری رکھنے ایک دوسرے کے مسائل جاننے اور مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ پیشہ ورانہ تعاون کے جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔اس پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں عبدالرحمان رضا‘ملک عامر نوید،شیخ قیصر، قیصر خان یوسف زئی، شیراز مغل، غلام مصطفی نہرہ،ذوالفقار شاہ، سلمان جازب،سجاد خان،حسیب اعجاز عاشر،مرزا ناصر‘ملک عامر‘طاہر محمود‘سیف کلھورو‘اسلم جاوید‘ثواب گل اورکزئی‘عتیق الرحمان‘سمیع اﷲ ‘محمد حسن فاروق‘شاہدرحمان‘ارضی ظفر‘فیصل ‘‘ولید بابر شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.