داماد کے اغوا ء کا معاملہ، خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز اور ام حسان کا وفاقی وزیرداخلہ کو خط
بدھ 1 جولائی 2015 18:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) خطیب لال مسجد اور پرنسپل جامعہ سیدہ حفصہ نے اپنے داماد کے اغوا کا نوٹس لینے کے لئے وفاقی وزیرداخلہ کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور پرنسپل جامعہ سیدہ حفصہ ام حسان نے آج(بدھ کو)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو اپنے دامادحافظ سلمان ایڈووکیٹ کے اغوا کے معاملے میں خط لکھ دیا ہے۔
ترجمان شہداء فاؤنڈیشن حافظ احتشام احمد نے وفاقی وزیرداخلہ کے پرسنل سیکریٹری سے ملاقات کرکے مولانا عبدالعزیز اور ام حسان کا خط وفاقی وزیرداخلہ کو پہنچایا۔خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز اور پرنسپل جامعہ حفصہ ام حسان نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے نام خط میں اپنے داماد حافظ سلمان ایڈووکیٹ کے اغوا کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ’’ہمارے داماد سلمان ایڈووکیٹ کو ایک ہفتہ قبل حکومتی اداروں کے اہلکاروں نے لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے اغوا کرلیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.