حیدرآباد پریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افراد کے مطالبات کی حمایت میں مظاہرے
بدھ 1 جولائی 2015 21:52
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) حیدرآباد پریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افراد نے اپنے مطالبات کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے کئے۔بااثر افرا دکی جانب سے پلاٹوں پر قبضے کئے جانے کیخلاف ضلع ٹنڈ و الہیا ر کے گو ٹھ حیدر خان جروار کے مکینو ں نے حیدرآباد پر یس کلب کے سا منے احتجا جی مظا ہر ہ کیا ، اس موقع پر غلام محمد جر وار ،عبد لقادر جر وار نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے اور بااثر افرا دکیخلاف کارروائی کی جائے۔
انہوں نے بتا یا کہ وہ گذ شتہ کئی سا لو ں سے گو ٹھ حیدر خان جر وار میں ر ہا ئش پذ یر ہیں اور اب علا قے کے با اثر لینڈ ما فیا کے لو گ فاروق جر وار ، غلام ر سول جر وار اور دیگر پو لیس کی مد د سے انکے 13گھر وں کے پلا ٹو ں پر قبضہ کر نے کیلئے دیہا تیو ں کے خلاف جھو ٹے مقد ما ت در ج کر وار ہے ہیں اور انکے بچو ں سمیت عورتو ں کو راستے میں روک کر تنگ کیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.