تھائی لینڈ سے 173 یغور مسلمان عورتوں اور بچوں کا گروپ استنبول پہنچ گیا
جمعرات 2 جولائی 2015 14:00
استنبول ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) تھائی لینڈ میں زیر حراست 173 یغور مسلمان عورتوں اور بچوں کا گروپ استنبول پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی یغور کانگرس کے نائب سربراہ اور مشرقی ترکمانستان سوسائٹی کے چیئرمین سعید ترکمان نے بتایا کہ چین سے فرار ہونے کے بعد مارچ 2014ء میں سرحد کی خلاف ورزی کے بہانے سے تھائی لینڈ کی پولیس چوکی میں زیر حراست رکھے گئے 173 یغور عورتوں اور بچوں کا گروپ استنبول اور کسیری رہائشی مرکز میں پہنچ گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس موضوع پر حساسیت کا مظاہرہ کرنے پر ہم ترک حکومت کے شکرگزار ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ افراد کو سخت راز داری کے ساتھ کسیری میں لایا گیا ہے اور ان کی تصاویر کی اشاعت کو سیکورٹی کی وجہ سے گورنر دفتر کی جانب سے ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.