پل کے خستہ حال ہونے سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں ٹرین حادثے میں کوئی اور ہاتھ ملوث ہے، حادثے سے سوا گھنٹہ پہلے پٹری کو چیک کیا گیا، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو سکتی ہے،72 گھنٹوں میں حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آجائیگی
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 2 جولائی 2015 19:06
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پل کے خستہ حال ہونے سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں، لگتا ہے ٹرین حادثے میں کوئی اور ہاتھ ملوث ہے، سوا گھنٹہ پہلے پاکستان ایکسپریس گزرنے سے پہلے ٹریک کو چیک کیا گیا، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو سکتی ہے،72 گھنٹوں میں حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئے گی۔
وہ جمعرات کو ٹرین حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرین پنوں عاقل سے فوجیوں کو لے کر کھاریاں جا رہی تھی اس کے گزرنے سے سوا گھنٹہ قبل پاکستان ایکسپریس یہاں سے گزری ، اس سے پہلے ٹریک کو چیک کیا گیا تھا جس میں پل کے خستہ حال ہونے کے حوالے سے کوئی بات سامنے نہیں آئی، اس سے معلوم ہوا کہ پل کے خستہ حال ہونے سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.