گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے علیحدہ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ،تمام امورآؤٹ سورس کیے جائیں گے
تحریک پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،تاریخی اہمیت کے حامل اس منصوبے پر برق رفتاری سے کام کیا جائے گا،منصوبہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کااعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب شہبازشریف نے پاکستان کے تاریخی ورثہ کو نئی نسلوں تک پہنچانے کیلئے شاندار منصوبہ بنایا ہے، مکمل تعاون کرینگے،ترک ماہرین
جمعرات 2 جولائی 2015 20:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت گزشتہ روزاعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ تحریک پاکستان اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔
تاریخی اہمیت کے حامل اس منصوبے پر برق رفتاری سے کام کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور یہ منصوبہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا۔ منصوبے پر عملدرآمد کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تحریک پاکستان کے حوالے سے میوزیم بھی بنایا جائے گا جس میں تحریک پاکستان کے ہیروز کی تصاویر آویزاں کی جائیں گی اور تحریک پاکستان کے اغراض و مقاصد کو اجاگر کرنے کیلئے خصوصی پروگرامز بھی منعقد ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.