کراچی : پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماوں کو منانے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت نے حکمت عملی تیار کر لی۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 15:18
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماؤں نے پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی. ملاقات میں روٹھے ہوئے پارٹی کارکنان کو منانے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی. ملاقات میں اہم فیصلے بھی کیے گئے.
(جاری ہے)
جن کے تحت سندھ میں ہونےوالے بلدیاتی انتخابات کے ٹکٹ پارٹی کے نارض اور نظر انداز کیے جانے والے کارکنا ن کو دینے کا فیصلہ کیا گیا .
جبکہ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کے سینئیر رہنما حصہ نہیں لیں گے اور نہ ہی پارٹی ٹکٹ اہم عہدوں پر فائز پارٹی رہنماؤں کے رشتہ داروں کو دئے جائیں گے. یاد رہے کہ گذشتہ رو ز بھی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے ناراض رہنماؤں کو منانے اور ان کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کیے تھے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.