کوئٹہ میں یتیم بچوں کی کفالت کیلئے 2 ایکڑ رقبہ پر 4 کروڑ روپے کے لاگت سے جدید سہولیات سے آراستہ الخدمت آغوش سینٹر کا قیام امن میں لایا جا رہا ہے، الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر حاجی محمد عاصم سنجرانی کی ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء“ سے گفتگو
جمعہ 3 جولائی 2015 18:47
کوئٹہ۔ 03جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر حاجی محمد عاصم سنجرانی نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں اس وقت چار ہزار یتیم بچوں کی کفالت کرکے انہیں خوراک تعلیم اور رہائش کی سہولیات فراہم کر رہا ہے ، جسے موجودہ سال دس ہزار تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہیں۔ جمعہ کو عالمی یوم یتامیٰ کے موقع پر ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
03 جولائی۔2015ء “ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یتیم بچوں کی کفالت کسی ایک فرد یا ادارے کی زمہ داری نہیں بلکہ معاشرے اور قوم کی اجتماعی زمہ داری ہے، الخدمت فاؤنڈیشن 15 رمضان المبارک کو ملک بھر میں یتیموں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منا رہی ہے، الخدمت فاؤنڈیشن نے یتیم بچوں کی کفالت کیلئے پاکستان کے نامور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ ملکر پاکستان آرفن کیئر فورم کا قیام امن میں لایا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.