باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ارد گرد آٹھ واچ ٹاؤر لگانے کا فیصلہ
ہفتہ 4 جولائی 2015 16:39
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ارد گرد آٹھ واچ ٹاؤر لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جبکہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی مزید سکیورٹی بہتر بنانے کے لئے ائیر پورٹ کے یونیورسٹی روڈ کے حدود کی سائیڈ پر خصوصی سسٹم نصب کردیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو راکٹ حملوں سے محفوظ بنانے کے لئے بھی خصوصی اقدامات کر دیئے گئے ہیں جس کے باعث ائیر پورٹ پر ہونے والے حملے ناکام کر دیئے جائینگے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی حدود میں خیبر پختونخوا پولیس نے آٹھ واچ ٹاور نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ائیر پورٹ کی سیکورٹی مزید بہتر ہو جائیگی ۔ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے یونیورسٹی روڈ کی سائیڈ پر بھی خصوصی ٹاورز لگا دیئے گئے ہیںمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.