اداکارہ وماڈل عینی طاہرہ دوبئی پہنچ گئیں ،عید دوبئی میں منائیں گی

اتوار 5 جولائی 2015 12:36

اداکارہ وماڈل عینی طاہرہ دوبئی پہنچ گئیں ،عید دوبئی میں منائیں گی

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) اداکارہ وماڈل عینی طاہرہ دوبئی پہنچ گئیں ،عید دوبئی میں منائیں گی۔عینی طاہر ہ نے بتایا کہ وہ دوبئی میں ایک پروگرام میں شرکت کیلئے آئی ہیں اورعید کے فوری بعد واپس پاکستان واپس آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :