جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی دوسرے روز چارواہ سیکٹر میں پھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری
پیر 6 جولائی 2015 11:47
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کاسرحدی علاقوں کے پرامن پاکستانیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ، پاکستان رینجرز نے بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں،سحری کے وقت سرحد پار سے سیالکوٹ ورکنگ باوٴنڈری پر چارواہ سیکٹر کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
بھارت کا جنگی جنون کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگا۔ اخلاقیات اور انسانیت جیسے الفاظ سے ناآشنا دشمن نے سحری کے وقت ایک بار پھر سرحدی علاقوں کے پرامن پاکستانیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ۔سرحد پار سے سیالکوٹ ورکنگ باوٴنڈری پر چارواہ سیکٹر کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان رینجرز نے بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.