برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے داعش کا پرچم لہرا گیا۔ پولیس بے بس
فہد شبیر پیر 6 جولائی 2015 21:34
سوشل میڈیا پر ایک ایسے باپ اور بیٹی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں، جنہوں جے برطانوی پارلیمنٹ کے پاس بگ بینگ کے سامنے داعش کے پرچم لہرا دئیے۔ پولیس نے انہیں روکا اور پھر جانے دیا۔یہ تصاویر سب سے پہلے کورین فورم پر منظر عام پر آئیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے داعش کا بڑا سا پرچم لپیٹاہوا ہے اور اس کے کندھوں پر بیٹھی بچی داعش کا چھوٹا پرچم لہرا رہی ہے۔
یہ واقعہ ایسے وقت میں ہوا جب کچھ دن پہلے ہی تونس کے ساحلی مقام پر ایک حملے میں 30 برطانوی افراد سمیت 38 افراد مارے گئے، کچھ دن بعد ہی 7/7 کی دس سالہ تقریبات منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیںَ لوگوں نے سوشل میڈیا پر پولیس کی جانب سے انہیں چھوڑے جانے پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔لوگوںکا کہنا ہے کہ اب یوں لگتا ہے ہم برطانیہ میں بھی محفوظ نہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.