ایف آئی اے میں زیر تفتیش کرپشن کے بڑے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، نادرا ای سی ایل کا سنٹرل ڈیٹا بینک تیارکرنے میں معاونت اورانٹرنیشنل این جی اوزکی رجسٹریشن کیلئے آن لائن میکنزم کی تیاری کیلئے خدمات فراہم کرے گا
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کرپشن مقدمات پرپیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق منعقدہ اجلاسوں سے خطاب
پیر 6 جولائی 2015 21:48
اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایف آئی اے میں زیر تفتیش کرپشن کے بڑے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ نادرا ایگزیٹ کنٹرول لسٹ کا سنٹرل ڈیٹا بینک تیار کرنے میں معاونت کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل این جی اوز کی رجسٹریشن اور ان کی سرگرمیوں کو باقاعدہ بنانے کیلئے آن لائن میکنزم کی تیاری کیلئے خدمات اور مہارت بھی فراہم کرے گا۔
وہ پیر کو وزارت داخلہ میں نئے ای سی ایل فریم ورک اور ایف آئی اے میں زیرتفتیش کرپشن کے بڑے مقدمات پرپیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق منعقدہ اجلاسوں کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہاکہ ماضی میں سابقہ حکومتیں ای سی ایل کو لوگوں کو سزا دینے یا نوازنے کے لئے آلہ کے طور پر استعمال کرتی رہی ہیں، جبکہ کئی دھائیوں تک بھی لوگوں کے نام ای سی ایل میں شامل رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.