سپریم کورٹ کی پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت
پیر 6 جولائی 2015 21:52
اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ نے کراچی میں معروف سماجی ورکر پروین رحمان قتل کیس میں پولیس کو مقتولہ کے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے‘ تفتیش جاری رکھنے اور ملزمان کوجلد از جلد گرفتارکرکے انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کر دی۔ پیرکو چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران سندھ پولیس کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا کہ کیس کے مرکزی ملزم نعیم سواتی کو گرفتار کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں اور توقع ہے کہ اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس وقت ملزم سامنے آنے سے اسلئے گھبرا رہا ہے کہ اسے خدشہ ہے کہ اسے ان کاؤنٹر کر دیا جائے گا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ پولیس ملزم کے قریب پہنچ چکی ہے اسے جلد گرفتار کرنے کیلئے مزید وقت دیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.