چینی حکومت کی اویغور مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی ، ترکی میں شدید احتجاج ، چینی سیاحوں پر حملے ، چین نے اپنے شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری کردیا
چین نے مسلمانوں کے مذہبی عقائد کی آزادی کو بہت اہمیت دی ہے اور ان کا مکمل طور پر احترام کیا ہے، سنکیانگ میں نماز روزہ پر پابندی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، چین
پیر 6 جولائی 2015 22:46
استبنول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) ترکی میں چینی حکومت کی جانب سے اویغور مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی پر احتجاج کے دوران کئی چینی سیاحوں پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چین نے اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کیے ہیں۔گذشتہ دنوں میں سینکڑوں مظاہرین نے استنبول میں چینی سفارت خانے کے باہر جمع ہو کر مظاہرے کیے ہیں۔چین نے چینی سیاحوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اکیلے باہر نہ جائیں اور مظاہروں کی فلمنگ نہ کریں۔
چین کا کہنا ہے کہ اس نے مسلمانوں کے مذہبی عقائد کی آزادی کو بہت اہمیت دی ہے اور ان کا مکمل طور پر احترام کیا ہے۔چینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق مغربی میڈیا میں شائع کی جانے والے یہ الزامات ’حقیقت کے بالکل برعکس ہیں‘ کہ چین کے مغربی صوبے سنکیانگ میں حالیہ رمضان کے دوران مذہبی رسومات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.