بھارت پاکستان کاکبھی دوست نہیں بن سکتا، وہ ہمیشہ دشمن جیساسلوک کرتاہے،سردارایازصاد
پیر 6 جولائی 2015 22:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کاکبھی دوست نہیں بن سکتا،وہ ہماراازلی دشمن اور ہمیشہ دشمن جیساسلوک کرتاہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کاکہناتھاکہ بھارت کے ساتھ کبھی دوستی نہیں ہوسکتی ،بھارت کبھی کرکٹ ٹیم کودھمکاتاہے کبھی ہماری سرحدی حدودکی خلاف ورزی کرتاہے ،بلوچستان اورکراچی میں ملوث ہونے کے ثبوت بھی سامنے آئے ہیں ،مشرقی پاکستان میں مداخلت کرنے کااعتراف خودہی کیاہے ،پاکستان بھارتی مداخلت عالمی سطح پراٹھائے ۔
ان کاکہناتھاکہ پاکستانی حدودکی خلاف ورزی سے ثابت ہوگیاکہ بھارت ہمارادوست نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے ارکان کوایوان کاحصہ سمجھ کران کی لٹکی ہوئی تنخواہیں قانون کے مطابق جاری کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ 35پنکچرکی بات کرنے والاعمران خان خودپنکچرہوگیامزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.