مودی کے ہوتے ہوئے حالات میں بہتری آنا مشکل ہے ، اس کی کسی بات سے نہیں لگتا کہ وہ بھارت کے وزیراعظم ہیں ، تشدد پسند ذہنیت رکھنے والے شخص کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا گیا ، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکومت اور الیکشن کمیشن دونوں کی کوتاہی ہے
مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر کامل علی آغا کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت
منگل 7 جولائی 2015 17:15
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء ) مسلم لیگ (ق) کے رہنماء سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے حالات میں بہتری آنا مشکل ہے ، مودی کی کسی بات سے نہیں لگتا کہ وہ انڈیا کے وزیراعظم ہیں ، تشدد پسند ذہنیت رکھنے والے شخص کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا گیا ، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکومت اور الیکشن کمیشن دونوں کی کوتاہی ہے ۔
منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ایم ایل (ق) کے مرکزی رہنماء سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ نریندری مودی کے ہوتے ہوئے حالات میں بہتری آنا مشکل ہے ، ایسے شخص کو وزیراعظم بنا دیا گیا ہے جو تشدد پسند ذہنیت رکھتا ہے ۔ وزیراعظم کو ان کے غیر سنجیدہ بیانات پر احتجاج کرنا چاہیے ۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور حکومت دونوں قصور وار ہین ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.