وزیراعلیٰ سندھ نے صفورا گوٹھ سانحے کے متاثرین میں چیک تقسیم کئے
منگل 7 جولائی 2015 22:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صفوراں گوٹھ سانحے کے متاثریں کے ہر شہید کے ورثاء کو پانچ لاکھ اور زخمی ہونے والوں کو 2لاکھ روپے کے چیک دیئے۔واقعے میں 45افراد شہید ہوئے تھے اور 6زخمی ہوئے۔آغا خان کمیونٹی کے رہنماؤں نے ریکارڈ قلیل مدت میں سانحے میں ملوث دہشتگردوں کی نشاندہی اور گرفتار کرنے میں خصوصی دلچسپی لینے پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جب صفورا گوٹھ سانحہ رونما ہوا تووہ اس وقت اسلام آباد میں تھے،وہ دورہ مختصر کرکے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور آغا خان کمیونٹی کے دکھ میں شریک ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہوں نے اندوہناک سانحے میں ملوث دہشتگردوں کی نشاندہی اور انہیں فوری گرفتاری کیلئے پولیس کو سخت احکامات جاری کئے تھے اور ناکامی کی صورت میں نتائج بھگتنے کا انتباہ دیا تھا،انہوں نے کہا کہ ہماری پولیس انتہائی قابل اور محنتی ہے،جس نے نہ صرف کیس کی موثر طریقے سے پیروی کی،بلکہ اہم گرفتاریاں بھی کیں جس کیلئے انہیں نقد انعام بھی دیا گیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.