اسلام آباد میں 25جولائی کو بلدیاتی انتخابات کروانا ناممکن ہے، الیکشن کمیشن
منگل 7 جولائی 2015 22:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 25جولائی کو بلدیاتی انتخابات کروانا ناممکن ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 25 جولائی کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانا ناممکن ہے ۔
(جاری ہے)
اب تک سپریم کورٹ نے اس حوالے سے زیر سماعت مقدمے کوئی واضح احکامات دیئے نہ سینیٹ میں اس حوالے سے قانون سازی مکمل کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 24 جولائی تک بڑی تعداد میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرنا الیکشن کمیشن کے بس کی بات نہیں ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے تقریباً 42 لاکھ بیلٹ پیپرز چھپوانا ہیں۔ دو تین ہفتوں میں مکمل کرنا ناممکن ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ ملتوی ہونی چاہئیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.